مضامین

انہدام جنت البقیع اہل بیت اطہار پر ایک اور بڑا ظلم

13baqeemsg1

آٹھ شوال تیرہ سو چوالیس ہجری قمری کو آل سعود کے حکم اور درباری و متعصب وہابی مفتیوں کے کہنے پرمدینہ منورہ میں واقع جنت البقیع میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا اور چار آئمہ معصومین کے روضہ کو منہدم کر دیا گیا۔آل سعود کے سعودی حکام نے جب مکہ و مدینہ کے اطراف میں اپنا پورا تسلط جما ... بیشتر بخوانید »

زندگی نامہ ، شہید علامہ عارف حسین الحسینی

73534_581790288531121_2059693256_n

خاندان کا ایک تعارف  پشاور سے تقریبا ٢٠٠ کلومیٹر اور سطح سمندر سے تقریبا ٥٠٠٠ فٹ بلندی پر شمال مغربی کرم ایجنسی کا ہیڈ کوارٹر پاراچنار واقع ہے۔ جو افغانستان کی سرحد اور شیعہ آبادی کے ناطے ایک خاص اہمیت کا حامل ہے۔پاراچنار کے مشرق میں پیواڑ واقع ہے۔ پیواڑ وہ گاؤں ہے جس میں ایک غیر معمولی شخصیت سید عارف ... بیشتر بخوانید »

اھل سنت کي امام مہدي عليہ السلام کي ولادت کے بارے ميں رائے

images (3)

اہل سنت ميں اس حوالے سے دو نظريے ہيں: الف: اکثريت اہل سنت امام مہدي عليہ السلام کي ولادت کے قائل نہيں ہيں بلکہ ان کا عقيدہ ہے کہ وہ آخري زمانہ ميں پيدا ہوں گے- ب: ان ميں سے بعض نے حضرت کي ولادت کو قبول کيا ہے بعنوان مثال چند موارد نقل کيے جاتے ہيں:  (1): محمد بن ... بیشتر بخوانید »

حضرت امام مہدی علیہ السلام کے اصحاب

images (1)

  حضرت امام مہدی علیہ السلام کے اصحاب  ۳۱۳ ہیں۔ حضرت امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں لکھی گئی کتابوں میں یہ ذکرملتا ہے کہ آپ کے ظہورکے وقت ان کے ۳۱۳خاص اصحاب ان سے آکر ملیں گے اورہرمشکل میں پہاڑکی طرح جم کرامام کے ساتھ رہیں گے یہ حدیث بحارالانوار،اثبات الہداة اور منتخب الاثر جیسی کتابوں میں نقل ... بیشتر بخوانید »

مہدی علیہ السلام کا انکار کفر ہے

98165124199310021597722051421174711111359

فرائد السمطین، کتاب البرہان فی علامات مہدی آخرالزمان(ع) ، باب۲، کتاب الاشاعۃ ص۱۱۲، کتاب الاذاعہ، ص۱۳۷، کتاب التصریح، ص۴۴۲، کتاب العرف الوردی فی اخبار المہدی، ج۲ص۸۳ اور بعض دیگر کتب میں فوائد الاخبار مولفہ ابی بکر اسکافی نیز ابوبکر بن خیثمہ کی کتاب اخبار المہدی، اور شرح سیر سھیلی کے حوالوں سے جابر بن عبداللہ نے یہ روایت نقل کی ... بیشتر بخوانید »

امام مہدی (عج) کی سیرت طیبہ اور ان کےانقلابی اقدامات

download (1)

  انسان نے جب سے اس سرزمین پر قدم رکھا اب تک اسے چین وسکون، صلح وآشتی اور سب سے بڑھ کرعزت وشرف، وقار ومنزلت اوراپنے حقیقی مقام کی تلاش ہے، جو اس کی فطرت کا تقاضی بھی ہے ۔ کیونکہ پروردگار نے اسے شرافت وکرامت کے لائق ایک محترم مخلوق بنایا ہے ۔   ” ولقد کرمّنا بنی آدم وحَملنٰہم ... بیشتر بخوانید »

خصائص و امتيازات امام عصر

download

ان خصوصيات ميں بعض کا تعلق آپ کي ذات ِ مبارک سے ہے اور بعض کا تعلق آپ کے اضافي اوصاف و کمالات سے ہے اور بعض ميں آپ کے اندازِ حکومت اور دورِ اقتدار کي امتيازي حيثيت کا اعلان کيا گيا ہے- مجموعي طور پر ان خصوصيات کي تعداد کا مختصر خاکہ علامہ شيخ عباس قمي نے 46 امور ... بیشتر بخوانید »

امام مہدی (عج) کا انقلابی اورسیاسی طرز عمل

images

آپ (عج) کے دور حکومت میں ظالموں ، جابروں مستکبروں کی حکومتیں نیست ونابود ہوجائیں گی اورمنافقین کا نفوذ ختم ہوجائے گا ، مکہ مسلمانوں کا قبلہ اورآپ (عج) کی انقلابی تحریک کا مرکز ہوگا۔آپ (عج) رضاے الہی کی خاطر منافقین کا قلع قمع کریں گے ، ستمگروں اوران کے ہواخواہوں کو نیست ونابود کردیں گے اوراگر کسی نے ناحق ... بیشتر بخوانید »

”‌شعوانہ“ كي توبہ

images

مرحوم ملا احمد نراقي اپني عظيم الشان اخلاقي كتاب ”‌معراج السعادة“ ميں حقيقي توبہ كے سلسلہ ميں ايك عجيب و غريب واقعہ بيان كرتے ھيں: شعوانہ ايك جوان رقّاصہ عورت تھى، جس كي آواز نھايت سريلي تھى، ليكن اس كو حلال و حرام پر كوئي توجہ نھيں تھى، شھر بصرہ كے مالداروں كے يھاں فسق و فجور كي كوئي ايسي ... بیشتر بخوانید »

ايك يھودي نو جوان كي توبہ

s

حضرت امام باقر عليہ السلام فرماتے ھيں: ايك يھودي نوجوان اكثر رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم كي خدمت ميں آيا كرتا تھا، پيغمبر اكرم صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم بھي اس كي آمد و رفت پر كوئي اعتراض نھيں كيا كرتے تھے بلكہ بعض اوقات تو اس كو كسي كام كے لئے بھيج ديا ... بیشتر بخوانید »