تنظیمی خبریں

پشاو ر اور کوئٹہ میں رونما ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی مذمت

کوئٹہ، پاکستان میں رونما ہونے والے دہشتگردی کے تازہ ترین واقعہ جس میں  ملت جعفریہ کے تیس افراد شہید جبکہ ستر کے قریب افراد شدید زخمی ہوئے ۔ْ مجلس علمائے شیعہ یورپ  کے آفس سے اس حوالے سے جو پریس ریلیز جاری کی گئی اس کا مطالعہ کرنے کے لئے    یہاں  کلک کیجئے  

Read More »

مجلس علمائے شیعہ کے زیر انتظام سالانہ تنظیمی کنونشن کا انعقاد

۳۰ جون ۔ مرکز اہل بیت لندن میں مجلس علما ئے شیعہ  (یورپ) کی جانب سے  تنظیمی کنونشن بنام ( ولیعصر تنظیمی کنونشن ۲۰۱۳ ) کا انعقاد کیا گیا اس کنونشن میں برطانیہ بھر سے پاک و ہند سے تعلق رکھنے والے شیعہ اسلامی مراکز کی انتظامیہ کے افراد کے علاوہ امامیہ یوتھ اور امامیہ وومن کے نمائندوں نے بھی …

Read More »

امام خمینی (رح) کی چوبیسویں برسی

امام خمینی (رح) کی چوبیسویں برسی کی مناسبت سے ہم تمام عالم انسانیت کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔  امام خمینی (رح) ایک ایسے قائد و رہبر تھے جن کی قیادت جغرافیائی حدود میں محدود نہ تھی بلکہ اُن اُصولوں پر مبنی تھی جن کا سرچشمہ وہ الہی و آفاقی دین ہے جو پوری انسانیت کو پستی سے بلندی اور نقص سے کمال …

Read More »

مجلس علماء کی مرکزی کابینہ کا پہلا اجلاس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

مجلس علما کے صدر مولانا سیّد علی رضا رضوی نے ۴ مئی کو مجلس کے صدر کے طور پر منتخب ہونے کے بعد مجلس کے آہین کے مطابق مرکزی کابینہ کو تشکیل دیا چنانچہ اس سلسلہ میں مولانا نے جن علما کو مرکزی کابینہ میں شمولیت کی دعوت دی اُن کے نام یہ ہیں۔ مولانا محمد حسن معروفی ( نائب …

Read More »

سیّد علی رضا رضوی دوبارہ مجلس علماء کے صدر منتخب ہو گئے

۴ مئی ۲۰۱۳ تیرہ مجلس علمائے شیعہ یورپ کا ایک خصوصی اجلاس حسینیہ مسجد برمینگھم میں  منعقد ہوا  جس میں علماء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی  اور واضح اکثریت کے ساتھ مولانا کو آئندہ دو سال کے لئے منتخب کرلیا ہے قابل ذکر ہے کہ مجلس  علماء کے آئین کے مطابق  صدر کا انتخاب دو سال کے لئے …

Read More »

مانچسٹر میں ٹیچر ٹریننگ کورس کا انعقاد کیا گیا

مجلس علمائے شیعہ یورپ کی جانب  اسلامی مراکز میں تدریس کے عمل میں مصروف یا اس کے خواہاں افراد کے لئے  ٹرینگ کے جس سلسلے کا آغاز کر رکھا ہے چناچہ اس سلسلہ میں  سترہ مارچ ۲۰۱۳ کو مانچسٹر میں واقع جامعۃ المنتظر میں ایک روزہ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں پچاس افراد مرد و زن نے شرکت …

Read More »

کیمپ فاطمیہ کا کامیاب انعقاد

گزشتہ سال کی طرح اس دفعہ بھی مجلس علمائے شیعہ کی زیر سرپرتی ایسٹر تعطیلات میں نونہالانِ ملت کے لئے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کے لئے ایشفورڈ کے علاقہ میں ایک وسیع وعریض جگہ پر محیط Gorsvenor Hall بُک کیا گیا تھا  جہاں تعلیمی اور جسمانی سرگرمیوں کے مکمل انتظامات موجود تھے۔ اس کیمپ میں ساڑھے …

Read More »