اہم خبریں

روضہ حضرت زینب(ع) پر حملے کی مذمت میں پاکستان کے مسلمانوں کے احتجاجی مظاہرے

407138_m

 پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج اس ملک کے شیعہ سنی مسلمانوں نےمل کر شام میں حضرت زینب سلام اللہ علہا کے روضہ پر دھشتگروں کے ہاتھوں ہونے والے حملے کی مذمت میں احتجاجی ریلیاں نکالیں ہیں۔ احتجاجی ریلیوں میں پاکستان کے شیعہ سنی تمام مسلمانوں نے شرکت کی اور شام میں سرگرم مسلح افراد کے خلاف نعرے لگا کر ... بیشتر بخوانید »

حرم حضرت زینب (س) پر تکفیری دھشتگردوں کا حملہ

images

 شام میں سرگرم تکفیری دھشتگردوں نے گزشتہ روز دمشق کے مضافات میں واقع حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا پر ماٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔ ابنا کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اس دھشتگردانہ حملے میں حرم حضرت زینب (س) مینیجر ’’انس رومانی‘‘ شہید ہو گئے ہیں۔ العھد نیوز ایجنسی نے گزشتہ روز ایران کے شام ۹ بجے ... بیشتر بخوانید »

مصر میں انتہائی بے دردی سے ایک عالم دین سمیت چار شیعہ افراد کی شہادت

agha_shahana

 مصر کے دار الحکومت قاہرہ کے مضافات میں واقع جیزہ کے علاقے میں گزشتہ روز تکفیری سلفیوں نے ولادت امام زمانہ (ع) کی مناسبت سے منعقد پروگرام پر حملہ کر کے ایک عالم دین سمیت ۴ افراد کو انتہائی بے دردی سے شہید کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جیزہ کے دیہات ابومسلم میں مقامی شیعوں کے چند افراد ولادت ... بیشتر بخوانید »

شہیدمہدی الحسینی اپنے شہید دادا عارف حسین الحسینی کے پہلو میں سپرد خاک

mehdi

قائد شہید کا پوتا ہزاروں اشک بار آنکھوں کے سامنے اپنے آبائی قبرستان پیواڑ میں سپرد خاک .علامہ سید علی الحسینی کے دو ہی بیٹے ہیں، جن میں سے ایک نے پشاور میں ہونے والے خودکش بم دھماکے میں جام شہادت نوش کیا ہے جبکہ دوسرا بیٹا بھی شدید زخمی ہے۔ علامہ سید علی الحسینی حادثے سے صرف ایک دن ... بیشتر بخوانید »

پشاور ؛ جامعہ عارف حسینی میں دھماکہ,علامہ عارف حسینی کے پوتے سمیت ۱۴ افراد شہید

1017117_188909311269965_1715545036_n

پشاور کے علاقے فیصل کالونی میں قائم جامعۃ الشہید عارف الحسینی کے احاطے میں واقع جامع مسجد میں نماز جمعہ سے کچھ دیر قبل خودکش دھماکہ ہوا، جس میں آخری اطلاع کے مطابق ۱۵ افراد جاں بحق جبکہ ۲۷ کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شہید ہونے والوں میں علامہ عارف حسین حسینی کے پوتے بھی شامل ... بیشتر بخوانید »