اُردو فونٹ انسٹال کریں

اگر آپ یہ الفاظ اسی طرح پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ مندرجہ ذیل اشعار لکھے ہوئے ہیں تو پھر اُردو فونٹ پہلے سے ہی آپ کے کمپیوٹر میں موجود ہے۔ لیکن اگر اس تحریر کا انداز ویسا نہیں تو آپ  فونٹ انسٹال کر کے اُردو تحریر میں مزید نکھار پیدا کر سکتے ہیں۔

Afkaar

ہدایات: اگر آپ ونڈوز کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں تو آپ ایک خوبصورت نستعلیق فونٹ مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے  ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ اس لنک پر رائٹ کلک کریں اور پھر save as یا save link as  کو کلک کریں اور اپنی مرضی  کی جگہ  ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اس فونٹ فائل  پر ڈبل کلک کریں  گے تو ایک Preview ابھرے گا جس کے اندر  ایک کونے میں  Install   کا بٹن نظر آئے گا جب اس پر کلک کریں گے تو فونٹ انسٹال ہونا شروع ہو جائے گا بعض سسٹم میں فائل پر رائٹ کلک کرنے سے Install  کی آپشن ظاہر ہو سکتی ہے ۔ بہر صورت فونٹ انسٹال ہونے کے بعد آپ ویب براؤزر کو بند کرنے کے بعد دوبارہ چلائیں گے تو اس ویب ساہٹ کی تحریریں خوبصورت انداز میں دکھائی دیں گی۔ شکریہ

Click to Download!