پریس ریلیز مورخە16/12/13

Capture007

 مجلس علماے شیعە یورپ علامە ناصر عباس کےوحشیانە قتل کی شدید مذمت کرتی ەے اور حکومت پاکستان سے مطالبە کرتی ہے کە علامە ناصر عباس شہید اورعلامە دیدار علی جلبانی شہید اور دوسرے ہمارے شہدا کے دہشت گردقاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرےاور انہیں سزاے موت دی جاے.حکومت کو دہشت گردوں سےمذاکرات کی بجاے انہیں انصاف کے کٹہرےمیں لاناچاہیے.حکومت کو یاد رکھناچاہیےکەحکومت کفر سے تو چل سکتی ہے لیکن ظلم سے نہیں. حکومت پاکستان شیعوں کی نسل کشی اور دہشت گردی روکنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے مجلس علماے شیعە حکومت کو وارننگ دیتی ہےکە اگر اسی طرح دہشت گردی ملک میں جاری رہی تو یە ملک کی سلامتی کے لیے خطرە ہو گا

Check Also

المجلس رمضان شوال‬| جولائی اگست